Thursday, January 6, 2011

شامت

جب گیدڑ کی شامت آتی ہے تو وہ شہر کو جاتا ہے، جب انسانوں کی شامت آتی ہے تو وہ وحشت اور بربریت پہ خوشی سے ناچتے تالیاں بجاتے ہیں، جب قوموں کی شامت آتی ہے تو وہ ایسے انسانوں کو گلے سے لگاتی ہیں

No comments:

Post a Comment